Tuesday, April 27, 2021

My life story

 اسلام علیکم دوستو کیسے ہو آپ سب لوگ امید ہیں خیریت سے ہونگے اور جھان بھی ہیں آپ لوگ اچھے پاکستان میں یا دنیا کے کہی پر بھی ہو خوش رہو آباد رہو آج کی یہ کہانی تھوڑی سی گھبراہٹ والی ہیں آپ لوگ پریشان نہ ہو میرے لئے دعا ضرور کرنا پلیز کیونکہ میں کرانتائیں میں ہوں میرے حالت ٹہیک نہیں تہی پچھلے 5٫6 دن سے اسلئے میں پوسٹ نہیں ڈال رہا تہا لیکن اب میں بلکل صحت مند ہو گیا ہوں اور میں اپنے حفاظت کے لئے گھر پر رہتا ہوں آپ لوگ آج کل  لاک ڈاؤن کے ماحول میں کیا کر رہے ہو وہ کمینٹ بوکس میں بتاؤ تاکہ میں جواب دے سکوں آج کل دنیا میں کرونا کے بھرتے ہوئے صورت حال سے میں گھبرا کے گھر میں چھپ کے سے رہ رہا ہوں ضاہر سی بات ہیں آپ لوگ بھی  احتیاط کر رہے ہونگے مجھے پتہ ہیں اگر احتیاط نہیں کرتے تو پلیز احتیاط کریں اپنے اور اپنے پیاروں کی زندگی کو بچائیں زیادہ بھڑ والے جگھوں پر مت جائیں دو فٹ کا فیصلہ دیکہیں ماسک لازمی پھنہیں ورنہ میری طرح آپ کو بھی کرونا آئے گا مجھے آیا ہیں اور میں گھر کرانتینہ میں بیٹھ کے بات کر رہا ہوں آپوگوں سے آج کے کہانی یہی پر ختم مجھے امید ہیں آپ لوگوں کو یہ کہانی ضرور پڑھنے میں دلچسپی ھوگی اور مجھے سپورٹ کریں اور ہاں اگر آپ میں سے کوئی بندہ نیٹ سے ڈالر 💰 کماتے ہیں تو پلیز اپنے آس پاس کے غریبوں کو راشن دو اور پیسہ وغیرہ بھی دو اگر آپ میں تھوڑا سا بھی فلاہ انسانیت بچی ہیں تو وگرنہ نہیں میں تو جتنا ھو سکا غریبوں کی مدد کی اور اب میرے پاس کچھ بھی نہیں ہیں تو میں کیا کروں یارو اب آپ لوگوں کی باری ہیں پلیز دوسروں کی مدد کریں اس مشکل گھڑی میں آپ ہی ان کے مدد کر سکتے ہو لھذا پلیز مدد کریں آپ کو بھی غریبوں کی دعا ملے گا تو آپ انشاللہ تندرست رہیں گے پھر آپ لاکھوں کڑوروں پیسہ کماؤ گے لیکن اگر تم مر بھی جاؤں گے تو تمہیں یہی پیسہ کی مدد کی وجہ سے تہیں بخشے گا انشاء اللہ اسلئے میں آپ سب سے یہ اپیل کر رہا ہوں کی اس وقت تیسری لہر میں لوگوں کے ساتھ دیں کیا پتہ کل ھو نہ ھو

Tuesday, April 20, 2021

Praise be to Allaah. I am earning money from myself today

 

My favourite picture


Praise be to Allaah. I am earning money from myself today


دوستو کیا حال ہیں آپ سب کے مجھے معاف کر دیں بھت دنوں بعد پوسٹ کر رہا ہوں اس کی وجہ یہ تہی کہ مجھے بھت کام تہے تو اس کو مکمل کرنے میں وقت لگا اسلئے پوسٹ ڈالنے میں تہوڑا مسئلہ پیدا ہو گئے تہے لیکن آج الحمداللہ بلک فری ہوں اور آج میں آپ لوگوں میری آنلاین فیلڈ میں آنا اور پیسہ کمانے تک کا صفر کے بارے میں بتاؤں گا آپ لوگوں کی بڑی مہربانی ہوگی مجھے سپورٹ کریں تاکہ میں مزید اچھی اچھی پوسٹ آپ لوگوں تک لا سکوں تو میں نے دسمبر 2017 کو ایک پوسٹ دیکھا فیسبک پہ جس پہ لکھا تھا کہ یہ کام کریں اور پیسہ کمائیں تو میں نے اس سے انسپائیر ہو کے جو ہیں نا آنلاین کام کرنے کا سوچا پہر میں نے یہ فیصلہ کیا کہ پہلے میرے میٹرک کے امتحان پاس ہونے کے بعد ہی یہ سب کام کروں گا اور اس کے بعد پڑھنے کے گنجائیش بھی نہیں تو میں نے سوچا کہ کچھ کام کر کے پیسہ کماوں اور گھر کا خرچہ آئیں اس کے لئے میرے پاس کام نہیں تہا پہر ایک دن میں نے ایک پیسہ کمانے والا ایپس ڈھونڈ لی اور اس پے ریسرچ کرنا شروع کر دی اور مجھے پتہ چلا یہ فیک ہیں تو میں نے ایک اور کوشش کی پہر میں نے لگاتار کوشش کرنے کے بعد آخر میں اس نتیجے پے پھنچا میں نے کسی یوٹوبر کو کمینٹ میں لکھ کے بھیجا کہ مجھے آنلائن پیسہ کمانا ہیں کچھ معلومات دیں تو اس نے مجھے آنلائن کے بارے میں ہر بات بتائی اس کے بعد سے آج تک میں کام کر رہا ہوں اور آپ لوگ بہی کر سکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں کمینٹ میں لکھ کر بھیجیں اپنے رائے ٹہیک ہیں میں آپ لوگوں کے فرمائیش کے مطابق آرٹیکل لکھوں گا بس آپ لوگ سپورٹ کرتے رہیں تاکہ میں اس سے بھی زیادہ مزید خوبصورت کہانی آپ لوگوں تک پہنچاتا رہوں تو اس کے لئے آپ لوگ ہمیشہ سے مجھے سپورٹ کریں اسی کے ساتھ آج کی یہ کہانی ختم فعل حال مجھے آپ کے دوست سلیم کو دی جی اجازت اللّٰہ حافظ ملتے ہیں اگلے قسط کی کہانی میں تب تک کے لئے اپنے اور اپنے پیاروں کا خاص خیال رکھنا 

شکریہ

Saturday, April 17, 2021

Today with goats|salimbaltipk|

My friendship with goats



آج دوستو کے ساتھ ٹراباتھنگ جانے کا موقع ملا تو اس موقع پر ہم نے سوچا کیوں نا رمضان کے مہینے میں سب لوگوں سے دور ایک جگے جاتے ہیں جہاں سکوں سے ہم رہ سکتے ہیں تو اسلئے ہم نے سوچا ہم اکیلا جانے سے بھتر ہم اپنے بھیڑ بکریوں کو چرانے کے لئے بھی ساتھ لے چلتے ہیں اسے ہماری ٹائم کا بھی پتہ نہیں چلے گا کیونکہ ہم ان کے ساتھ خوب انجوائے کریں گے تو میرے ساتھ قریبی دوست عاقب جاوید موجود اور جونید بھی ہم تینوں چلے ٹراباتھنگ کے راستے میں تو دوستو ہمارے گھر سے بھت دور ہیں یہ جگہ تقریبا 10 کلو میٹر کے فاصلے پر تہے تو ہم جارہے تہے راستے بھی بھت دشوار ہیں کیونکہ اگر ہم نیچے گر گیا تو آپ لوگ سمجھ سکتے ہیں تو آپ لوگوں کی دعائیون کی بدولت ہم سب واپس بھی آگئے اور آسانی سے دراصل بات یہ تہی کہ اس جگہ کا نام حوا گھر ہیں اس کے بارے میں آپ کو کچھ معلومات دیتے ہیں دیکھئے یہ ایسا خوبصورت جگہ ہیں جھان پر ہم نے بچپن گزارا اپنے دوست یار کے ساتھ لیکن افسوس چار سال سے جب بھی بارش آتا ہیں تو اوپر سے پتھر نیچے گر جاتا ہیں اور اس کا بھت زیادہ خطرہ بہی ہیں لیکن ہم کریں بھی تو کیا ہمارے پاس کچھ سامان ہیں نہیں تو ہم جیسے غریب لوگ کیا کرتے سریوں میں۔ بھی خطرہ اور گرمیوں میں بھی اسلئے ہم آج بڑے احتیاط کے ساتھ یہاں سے گزر ہوا کچھ دل میں ڈر سا محسوس ہوا پہر بھی ہمت نا ہارا اور آخر کار پہنچ گیا لہزا آپ لوگ بھی اگر لائیف میں کچھ کر دکھانا ہیں تو سب سے پہلے اپنے ٹیلنٹ کو باہر لاؤ باہر کیسے لانا ہیں اس کے لئے ایک الگ سا آرٹیکل لکھ کے میں پوسٹ کر دوں گا آپ مجھے کمینٹ بوکس میں بتا دیں اسے آپ لوگوں کو بھت فائیدہ ہوگا انشاللہ


My friendship with goats


اگر آپ کو پوسٹ پسند آئے تو کمینٹ میں اپنا رائے ضرور دینا

Thursday, April 15, 2021

The (poor people)are worried

Anxious (poor people) appeal to the government for help

Anxious (poor people)appeal to the government for help

 آج مجھے سنیکس ویڈیو والوں کی طرف سے ایک ہزار روپے ملے تو میں نے سوچا کیوں نا بازار میں جا کر چیک کروں کی دوکانداروں اور  دھوکا باز حکومت مل کر عوام کے ساتھ کیسے برتاؤ کرتے ہیں تو میں چلا یہاں سے تقریبا 5 کلو میٹر دور  ہمارے نزدیکی گاؤں میں گیا اور پوچھا ایک کلو چاول دے دیں تو دوکاندار نے کیا کہا  آپ بھی سنو 

صاحب آپ کو چاول کتنے والا چائیے تو میں نے بولا میں کچھ سمجھا نہیں تو وہ کہتے ہیں ارے صاحب  ایک چاول سستا والا اور ایک مہنگا والا آپ کو کونسا چائیے آپ کو تو نہ گا والا ہی پسند آئے گا کیونکہ آپ شکل و صورت سے امیر گھرانے سے لگتے ہیں تو میں نے  اس کو جواب دیا کہ آپ نے بلکل صحیح پہچانا تو میں نے قیمت پوچھا تو کہا آپ ہمارے مہمان ہیں آپ کو 200 کلو ویسے یہاں کے لوگوں کو تویں 250 میں دیتا ہوں مگر آپ کو صرف 200 میں دے رہا ہوں اس مہربانی کی وجہ پوچھا تو اس بیغیرت انسان کہنے لگا آپ لوگوں کی وجہ سے ہمارا دھندا چلتا ہیں آپ سے کیسے زیادہ لے سکتا ہوں تو میں نے کہا کہ یہ کام تم غریبوں کے ساتھ بھی کرو ورنہ قیامت کے دن وہ لوگ کہیں گے کیا ہم انسان نہیں تہے جو تم لوگ ہمیں لوٹتے رہے ایک تو حکمرانو نے لوٹا دوسرا آپ جیسے لوگوں نے ان کو کیا جواب دو گی بتاؤ مجھے کیا کہو گے اپنے رب کے سامنے اس لئے دوستو اسپیشل رمضان میں سستہ کرو اور رمضان ختم ہونے کے بعد پہر سے یہ برے کام کرو کم از کم اس پاک مہینے کا تو احترام کرو پلیز اس پر دوکاندار نے میرے سامنے توبہ کہ اور آج سے سودا کم قیمت میں یعنی منافع کم ہو تب بھی کام کروں گا ایسا اس نے کہا تو دیکھتے ہیں کہ لوگ کس طرح لوٹتے ہیں غریبوں کو آپ لوگ کبھی بھی کسی لاوارس بچے پر  ظلم نہ کریں کل کو یہی بچے آپ کے کام آئیں گے



poor people

اس پیغام کو آگے شئیر کریں شکریہ

Tuesday, April 13, 2021

Remember in prayers

Remember in prayer

انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑا کہ میرے بھائی جان کا پرچہ ہیں مڈل کلاس کے تو آپ لوگوں سے ایک اپیل کرتا ہوں کہ میرے بھائی امتحان میں اچھے نمبروں سے پاس ہو اسلئے نماز پڑھنے کے بعد دیا ایک بار ضرور کرنا کیونکہ ناجانے کس کی دعا قبول ہوگا بارگاہ الٰہی میں اسی کی وجہ سے میں ان کی نگرانی کررہا ہوں تو آرٹیکل لکھنے میں تھوڑا مسٔلہ ہیں کیونکہ دن رات ایک ر

کر کے میں ان کو سمجھاتا ہوں اور ماشااللہ سے وہ بھی بہت قابل ہیں پچھلے سال امتحان میں اول پوزیشن حاصل کی تہی اس سال بھی مجھے امید ہیں اول  نمبر آئیے گے اگر نہیں آئے تو کوئی مسٔلہ نہیں کیونکہ اگلے سال محنت کرکے گا  اول پوزیشن حاصل کریگا انشاللہ آج آپ سب لوگوں کو سب سے پہلے رمضان کی چاند نظر آنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور آپ لوگ بھی اس مبارک مہینے میں خضوصن خضوصن آپ کے آس پروس میں جا کر دیکہیں کہ کہی کوئی بھوکا سو تو نہیں گیا نا اسلئے جب آپ کے پاس ضرورت کی چیزیں موجود ہیں تو آپ لوگ اس کو لللہ میں خرچ کریں یہ آپ کو کہی نا کہی کام آئے گا دوسرے نمبر پر آپ لوگوں کی مالودولت میں بھی اضافہ ہوگا کیونکہ جب کسی خدا کلام پاک میں اپنے بندوں سے کہتا ہے اے میرے بندے ت

 لوگ کسی غریب کو تنگ مت کرو اسے مجھے دکھ پھنچتا ہیں اور میں ناراض ہوتا ہوں جب تم لوگ غریبوں کو کھانا کھلاتے ہو تو مجھے خوشی ہوگی اور مجھے پسند آئے گا لھذا میرے بندے گناہ کرنے کی بجائے نیک کاموں کو آگے تک پھیلاؤ تاکہ آپ کی جو بھی اچھی مراد ہو وہ پورا ھوگا انشاللہ اور میں آگے بھی اس طرح کے میرے دل کی باتیں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرتا رہتا ہوں مزید دیکھنے کے لئے مجھے فالو کریں اسے مجھے معٹیویڈ ملتا ہیں لھذا آپ لوگ روز آکد میرے پوسٹ کو پڑھیں اور نیچے کمینٹ میں مج مجھ سے مشورہ کریں کہ اگلے کہانی میں کیا لاؤں آپ کی پسندیدہ ٹاپک سینڈ کرو مین کل ایک نئی کہانی لے کر آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہونگے بھت جلد 

شکریہ پڑھنے کا

Pray for me and my safe journey

Friday, April 9, 2021

Meet real Sister Brother( episode 2)

 Meets sister brother





Episode 02
Sister brother meets Episode 2



ملاقات قسط نمبر دو

فین آج کی اس کہانی
 میں آپ میں بھت مزا آئے گا آندھے نے کہانا کہانے کے کچھ دیر بعد کہا آپ نے جو عزت مجھے دی وہ میں پوری زندگی نہیں بھولوں گا وہ اسلئے کہ میں 4 دن سے بھوکا سو رہا تھا اور آج یہاں  سے گزر رہا تو اچانک آپ کی دعوت دیکھی تو بین بلائے مہمان بن کے آگیا ویسے بیٹا آپ برا نا مانے تو ایک بات پوچھ لو آپ سے اس انجئینر نے کھا جی انکل بولئی آپ کو جو بولنا ہیں وہ سب بول دو انکل کھنے لگا مجھے یہ کہتے ہوئے آفسوس ہیں لیکن جو میری علم میں ہیں وھ تو بتانا ہی بہتر ہیں دیکھو بیٹا تم برا مت مانا تم اپنے باپ کے سگے اولاد نہیں ہیں تم ایک غریب تندور والے کے بیٹے ہو ۔

جب تم پیدا ہوئے تہے اسی وقت آپ کے والد نے آدم بدل کیا تہا آپ کی والد نے آپ کے بدلے آپ کی بہن دی اور ساتھ میں ان کے اوپریشن کے لئے پیسہ بھی دیا 

انجئینر نے یہ سب سنے کے بعد غوصے سے پولیس کو کال کرنے کی کوشش کی لیکن اس کے گھر کے چوکیدار بڑا ٹیلنٹیٹ نکلا اس نے کہا ایک منٹ مالک اس آدمی نے پہلے بھی جو کچھ کہا وہ سچ ثابت ہوا ہو سکتا ہیں یہ بھی اچھا ثابت ہو تو آپ نے ایک۔ آر اپنے والدین سے پوچھ لیں پہر جو کرنا ہیں کر لیں ویسے بھی یہ ایک غریب بندا ہیں اس کے اوپر غصہ ہونے سے بھتر اپنے والد کے اور چیک کرو اور پوچھو پہر بیٹے نے پوچھا مان سے مان اپنے بیٹے کو کھو نا دیں اس ڈر سے کہنے لگا یہ جھوٹ کہ رہا ہیں بولا مگر والد نے سچھ بول دی اور کہنے لگا یہ جو کچھ بھی کہ رہی ہیں سب سچ ہیں اس کے بعد بدل کرنے کے کارن والد نے بتایا کہ ہم نے جو بھی بچہ پیدا کی وہ سب مرتے رہے تو جب تم پیدا ہونے والا تہا ایک آدمی نے مجھ سے کہا مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت ہیں آپ پیسہ دی اور میرا بیٹا تم رکھ لو تو ہم نے کہا آپ میری بیٹی کو رکھو اور پال پوس کے بڑا کرو جتنا پیسا چائیے مجھ سے لے لو تو اس کے بعد ہم نے اس گاؤں کو چھوڑ کے بھت دور گئے تہے یہ تو اتفاق سے ادھر پھنچا اب ادھر آہی گئے تو اپنے بہن کی حال پوچھے چلتے ہیں چلو وہاں گھر میں پھنچا تو تندور والا گھبرا گیا کہ کہی میرے بیٹی کو لینے تو نہیں آیا نا اس کے کے بعد اس انجئینر نے اپنے بہن کو بھت پیارا سا گفٹ دی اور ان کو بھی اپنے گھر میں رکھ لی اور اسی گاؤں کے کسی لڑکے سے اس کی شادی کر دی اور دونوں خوش ہیں آج بھی تو دوستو آج کل شھروں میں مجبور ہو کر اولادیں بھیج کر پیٹ پال  رہے ہیں زرا بچ کے رہنا 

Episode 2

Meets sister after 25 years

امید ہیں آپ کو یہ کہانی پسند آئے ہونگے اگر ہوسکے تو سدقہ جاریہ سمجھ کے آگے دوستو کو شئیر کریں شکریہ

Thursday, April 8, 2021

The engineer met sister 25 years later

 
Real Sister & brother meets 25 years later



Engineer meets sister

ایک دن ہمارے گاؤں میں ایک بڑا انجئینر اپنے فیملی کے ساتھ یہاں تشریف لائے تہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 بعد میں پتہ چلا وہ تو اپنے گاؤں کا ہی تھا سارا واقعہ آج کی قسط میں سناتا ہوں آپ لوگوں کو کہی مت جانا 

ایک دن کوئی بڑا انجئینر صاحب اپنے فیملی کے ساتھ کسی جنگل کو دیکھنے گئے وہاں پھنچنے کے فورا انجئینر کو ایک گھوڑا نظر آیا جو بھت خوبصورت تہے 

✓✓✓✓✓✓✓Engineer

اس کے پاس ہی ایک اور گھوڑا بھی موجود تہے انجئینر نے کہا مجھے یہ گھوڑا بھت پسند آیا ہیں لھذا اس کے مالک سے ملنا چاہتا ہوں تاکہ سودا کر لوں 

۔اس پر انجئہنر گھوڑا کے مالک کے پاس پھنچا اور مالک سے کہا اے جانوروں کے دیکھ بال کرنے والے آپ کے گھوڑے میں سے ایک مجھے بھیج دیں میں تم کو منہ مانگی قیمت دوں گا اسلئے میں یہاں آیا ہوں انجئینر کو اپنے پسند کا گھوڑا ملا تو خوشی میں سارے گاؤن والوں کو کھانا کھلایا سب نے کھانا کھا لیا اس کے بعد سب لوگ گھوڑے کی تعریف کرنے لگے دیکھ کر سب نے ماشااللہ کہا 

sister& brother brother meets25 years later


 کہتے کہتے آخر میں ایک  آندھا آدمی گھر کے کسی کونے میں خراٹے مار رہے تہے پہر  اپنے خانسامہ سے کہا کی سب فارغ ہوئے ہیں نا کوئی بچا ہیں تو ان کے گھر میں کھانا بھیجوا دیں  خانسامہ نے کہا

جی حضور ہم دونوں کے علاؤہ سب نے کھا لی ہیں مگر ایک مسٔلہ ہیں 


انجئینر نے پوچھا اب کونسی مسٔلہ ہیں بھائی اس پر کوک نے کہا وہاں کونے میں صرف ایک آندھا آدمی کھڑا ہیں

Motivational Story

 صاحب نے حکم دیا تو تم کھڑے کھڑے میرا منہ کیا دیکھ رہے ہو جاؤ جا کر اس بیچارے کو بھی کھانا کھلاو تاکہ ثواب مل جائیں روٹی کھانے کے بعد آندھا آدمی نے گھوڑے پر ہاتھ رکھا اور بولا یہ ہیں تو بھت ہی خوبصورت مگر مجھے ان میں ایک کمی نظر آرہی ہیں وہ یہ ہیں کہ اس گھوڑے نے  اپنے مان کا دودھ نہیں پی ہیں 

 یہ سن کر انجئینر نے کہا آپ کو کیسے پتا تو اس نے مالک کو بلا لی اور پوچھا کہ کیا یہ بات صحیح ہیں 

 جو یہ آدمی کہ رہا ہیں my


 سچ بتاؤ بندے نے کہا جی ہاں یہ بلکل صحیح بول رھے ہیں کیونکہ اس کے پیدا ہوتے ہی ان کے مان مر گئی تہی life 

تو یہ بات سچ ہیں مگر اس بندے کو کیسے پتا یہ تو ویسے بھی آندھا ہیں اور دکھتا بھی نہیں پھر ان کو کیسے معلوم سب لوگ پریشان تھے کہ ایک آدمی جس کے آنکھ سے کچھ بھی دکھتا نہیں تو انہیں کیسے پتا چلا کچھ نا کچھ گڑبر ہیں دایا Story

یہ سن کر سب حیران و پریشاں۔ میں مبتلا پہر بات یہ سے ختم نہیں ھوا دوستو کہانی میں ایک نیا موڑ آگیا ہیں اور اگلا نشانا  اس کی نظر میں کون ھوگا اگر آپ لوگ بتائیں گے تو میں  سو روپے میں بیلنس لگاؤ گا 

 کمینٹ بوکس میں ضرور اپنے رائے دیں تاکہ نیکسٹ کوئی اور اچھا سا کونٹینٹ بنا سکوں آپ سب کی سپورٹ کا بھت بھت شکر گزار ہوں آپ لوگوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر میرے آرٹیکل پڑھا اور کچھ سیکھا کہ غریبوگ کیسے جیتے ہیں

 غریب لوگ کیسے کیسے خودکشی کرتا ہیں آجکل بھوک کی وجہ سے اسلئے اس ماہ مبارک رمضان میں سب ضرورتوں۔ کی مدد کرو اور ثواب کماؤ 

Real Sister & Brother Story

ملتے ہیں اگلے  کہانی میں تب تک کے لئے اجازت دی 

جی کوئی بات بوری لگی ہو تو معاف کر دیں شکریہ

End

My life story

 اسلام علیکم دوستو کیسے ہو آپ سب لوگ امید ہیں خیریت سے ہونگے اور جھان بھی ہیں آپ لوگ اچھے پاکستان میں یا دنیا کے کہی پر بھی ہو خوش رہو آباد ...